احادیث

احادیث معصومین علیھم السلام

احادیث

احادیث معصومین علیھم السلام

احادیث

جانم فدای رہبر

طبقه بندی موضوعی
آخرین مطالب

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۵ مرداد ۹۳ ، ۱۷:۵۴
Taswurabbas sharife

 

قرآن میں مختلف مقامات پروالدین کا ذکر آیا ہے خصوصا چار جگہوں پر توحید کے ہمراہ والدین کے ساتھ احسان اورنیکی کرنے کا حکم بیان ہوا ہے عظمت والدین کے لئے یہی کافی ہے کہ پروردگا ر عالم نے اپنی توحید کے ساتھ والدین کا ذکر کیا ہے۔
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۵ مرداد ۹۳ ، ۱۷:۰۱
Taswurabbas sharife

قیامت: قرآن کے آئینہ میں

قیامت کے حالات و واقعات سے متعلق آگاھی او رآشنائی کے لئے فقط ایک ھی راستہ اور ذریعہ ھے اور وہ ھے قرآن کریم اور اقوال معصومین علیھم السلام ۔اگر قرآن مجید سے رجوع کیا جائے تو واضح ھوجاتا ھے کہ قیامت کا رونماھونا اس کائنات کے نظام میں ایک بھت بڑا انقلاب لے کر آئے گا۔ ایسا انقلاب کہ یہ عالم ایک دوسرے عالم میں تبدیل ھو جائے گا۔ پھر تمام انسان، از اول تا آخر، دوبارہ زندہ کئے جائیں گے اور اپنے اعمال کے نتائج کا مشاھدھ کریں گے۔ قرآن کریم نے قیامت سے متعلق حالات و واقعات کو بے شمار مقامات پر مختلف انداز سے واضح کیا ھے۔

http://darquraan.blogfa.com/post/51

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۵ مرداد ۹۳ ، ۱۶:۴۷
Taswurabbas sharife

قرآن مجید اور نماز

 
  س ٢؎ ۔ قرآن کے کون سے سورہ کا نماز یومیہ میں پڑھنا واجب ہے ؟

    ج۔ سورہ حمد ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۴ مرداد ۹۳ ، ۲۰:۰۷
Taswurabbas sharife
آج جہان اسلام کا سب سے اہم مسئلہ وحدت ہے
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۲ مرداد ۹۳ ، ۱۸:۴۲
Taswurabbas sharife
بلتستان بھر میں عشرہ اسد کا آغاز، 12 اگست کو عاشورا منایا جائیگا
اسلام ٹائمز: واقعہ کربلا کی یاد میں عشرہ اسد بلتستان میں مذہبی جوش و جذبے اور دینی حمیت کیساتھ منایا جاتا ہے، امسال عشرہ اسد 2 اگست سے شروع ہوگیا ہے اور عاشورا 12 اگست کو منایا جائیگا۔
بلتستان بھر میں عشرہ اسد کا آغاز، 12 اگست کو عاشورا منایا جائیگا
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۲ مرداد ۹۳ ، ۱۸:۲۷
Taswurabbas sharife

فرمان امیرالمونین علی (ع) به مالک اشتر نخعی 

خواص و نزدیکان کسانی هستند که به هنگام فراخی و آسایش بر دوش والی باری گران‌اند و چون حادثه‌ای پیش آید کمتر از هر کس به یاری‌اش برخیزند و خوش ندارند که به انصاف درباره آنان قضاوت شود
به گزارش شیعه آنلاین به نقل از ناطق، وقتی حضرت امیرالمومنین علی (ع)، مالک اشتر نخعی از یاران خود را به امارت مصر منصوب کرد، به او فرمانی در قالب یک نامه نوشت، این نامه بی تردید از مهمترین اسناد سیاسی حقوق اسلامی و خصوصا شعبه شیعی آن است.

در این نامه ویژگی‌های حکومت اسلامی، حاکم اسلامی، حقوق شهروندان، رابطه دولت با شهروند و … بیان شده است.
۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۰۱ مرداد ۹۳ ، ۰۱:۵۵
Taswurabbas sharife

•  پوراقرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔

•  قرآن میں کل” ۱۱۴“ سورے ہیں۔
•  قرآن میں ”۶۲۳۶“آیتیں ہیں۔
•  قرآن میں کل” ۱۰۱۵۰۳۰“نقطے ہیں۔
•  قرآن میں کل”۹۳۲۴۳“فتحہ(زبر )ہیں۔
•  قرآن میں کل”۳۹۵۸۶“ کسرہ (زیر ) ہیں ۔
•  قرآن میں کل”۴۸۰۸“ضمہ (پیش ) ہیں ۔
•  قرآن میں کل”۱۹۲۵۳“تشدید ہیں۔
•  قرآن میں کل”۳۲۳۶۷۱“حروف استعمال ہوئے ہیں۔
•  قرآن میں کل”۱۷۷۱“عدد ”مد“ ہیں۔
•  قرآن میں کل”۷۷۷۰“کلمہ استعمال ہوئے ہیں۔
•  قرآن میں کل”۱۰۰۰“ رکوع ہیں۔
•  قرآن میں کل”۱۲۰“”حزب “ہیں۔
•  قرآن میں ”۱۱۵“ لفظ” بسم اللّٰہ“ آیا ہے۔  

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۴ تیر ۹۳ ، ۱۶:۲۴
Taswurabbas sharife

امام حسن علیه السلام : ما تَشاوَرَ قَومٌ إلاّ هُدُوا إلى رُشدِهِم ؛  

۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۳ تیر ۹۳ ، ۱۹:۴۱
Taswurabbas sharife

گلگت(गिलगित) (Gilgit) پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ شاہراہ قراقرم کے قریب واقع ہے۔                         

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۲ تیر ۹۳ ، ۱۹:۲۴
Taswurabbas sharife