احادیث

احادیث معصومین علیھم السلام

احادیث

احادیث معصومین علیھم السلام

احادیث

جانم فدای رہبر

طبقه بندی موضوعی
آخرین مطالب

۱۴ مطلب در مرداد ۱۳۹۳ ثبت شده است

پاکستانی قومی ترانے لنک

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۳ مرداد ۹۳ ، ۱۹:۲۳
Taswurabbas sharife

اے جوان 

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۳ مرداد ۹۳ ، ۱۹:۲۰
Taswurabbas sharife
رہبر معظم کا فضائیہ کے اعلی کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب (۲۰۱۴/۰۲/۰۸ - ۱۵:۴۴)

                      بسم اللہ الرحمن الرحیم

میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈروں، اہلکاروں ،جوانوں اور آپ تمام عزیز بھائیوں کو خوش آمدید پیش کرتاہوں

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۱ مرداد ۹۳ ، ۱۷:۳۰
Taswurabbas sharife

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۸ مرداد ۹۳ ، ۱۸:۰۳
Taswurabbas sharife

کے ٹو ڈیلی اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کرے

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۸ مرداد ۹۳ ، ۱۷:۳۰
Taswurabbas sharife
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۸ مرداد ۹۳ ، ۱۷:۱۷
Taswurabbas sharife

Photo: ‎اردو زبان طلاب کے لیے خوشخبری
 جامعہ المصطفی العالمیہ قم المقدسہ میں ایم اے کی کلاسز کے داخلے شروع 
داخلے کی آخری تاریخ ۱۶ اگست ۲۰۱۴۔
درج ذیل ویب سایٹ پر داخلہ کر سکتے ہیں ۔
http://sampa.miu.ac.ir/Registration/Default.aspx?lang=40&apps=paziresh‎

۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۸ مرداد ۹۳ ، ۱۶:۲۰
Taswurabbas sharife

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۵ مرداد ۹۳ ، ۱۷:۵۴
Taswurabbas sharife

 

قرآن میں مختلف مقامات پروالدین کا ذکر آیا ہے خصوصا چار جگہوں پر توحید کے ہمراہ والدین کے ساتھ احسان اورنیکی کرنے کا حکم بیان ہوا ہے عظمت والدین کے لئے یہی کافی ہے کہ پروردگا ر عالم نے اپنی توحید کے ساتھ والدین کا ذکر کیا ہے۔
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۵ مرداد ۹۳ ، ۱۷:۰۱
Taswurabbas sharife

قیامت: قرآن کے آئینہ میں

قیامت کے حالات و واقعات سے متعلق آگاھی او رآشنائی کے لئے فقط ایک ھی راستہ اور ذریعہ ھے اور وہ ھے قرآن کریم اور اقوال معصومین علیھم السلام ۔اگر قرآن مجید سے رجوع کیا جائے تو واضح ھوجاتا ھے کہ قیامت کا رونماھونا اس کائنات کے نظام میں ایک بھت بڑا انقلاب لے کر آئے گا۔ ایسا انقلاب کہ یہ عالم ایک دوسرے عالم میں تبدیل ھو جائے گا۔ پھر تمام انسان، از اول تا آخر، دوبارہ زندہ کئے جائیں گے اور اپنے اعمال کے نتائج کا مشاھدھ کریں گے۔ قرآن کریم نے قیامت سے متعلق حالات و واقعات کو بے شمار مقامات پر مختلف انداز سے واضح کیا ھے۔

http://darquraan.blogfa.com/post/51

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۵ مرداد ۹۳ ، ۱۶:۴۷
Taswurabbas sharife