احادیث

احادیث معصومین علیھم السلام

احادیث

احادیث معصومین علیھم السلام

احادیث

جانم فدای رہبر

طبقه بندی موضوعی
آخرین مطالب

۴ مطلب با موضوع «قرآن کریم» ثبت شده است

 

قرآن میں مختلف مقامات پروالدین کا ذکر آیا ہے خصوصا چار جگہوں پر توحید کے ہمراہ والدین کے ساتھ احسان اورنیکی کرنے کا حکم بیان ہوا ہے عظمت والدین کے لئے یہی کافی ہے کہ پروردگا ر عالم نے اپنی توحید کے ساتھ والدین کا ذکر کیا ہے۔
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۵ مرداد ۹۳ ، ۱۷:۰۱
Taswurabbas sharife

قیامت: قرآن کے آئینہ میں

قیامت کے حالات و واقعات سے متعلق آگاھی او رآشنائی کے لئے فقط ایک ھی راستہ اور ذریعہ ھے اور وہ ھے قرآن کریم اور اقوال معصومین علیھم السلام ۔اگر قرآن مجید سے رجوع کیا جائے تو واضح ھوجاتا ھے کہ قیامت کا رونماھونا اس کائنات کے نظام میں ایک بھت بڑا انقلاب لے کر آئے گا۔ ایسا انقلاب کہ یہ عالم ایک دوسرے عالم میں تبدیل ھو جائے گا۔ پھر تمام انسان، از اول تا آخر، دوبارہ زندہ کئے جائیں گے اور اپنے اعمال کے نتائج کا مشاھدھ کریں گے۔ قرآن کریم نے قیامت سے متعلق حالات و واقعات کو بے شمار مقامات پر مختلف انداز سے واضح کیا ھے۔

http://darquraan.blogfa.com/post/51

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۵ مرداد ۹۳ ، ۱۶:۴۷
Taswurabbas sharife

قرآن مجید اور نماز

 
  س ٢؎ ۔ قرآن کے کون سے سورہ کا نماز یومیہ میں پڑھنا واجب ہے ؟

    ج۔ سورہ حمد ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۴ مرداد ۹۳ ، ۲۰:۰۷
Taswurabbas sharife

•  پوراقرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔

•  قرآن میں کل” ۱۱۴“ سورے ہیں۔
•  قرآن میں ”۶۲۳۶“آیتیں ہیں۔
•  قرآن میں کل” ۱۰۱۵۰۳۰“نقطے ہیں۔
•  قرآن میں کل”۹۳۲۴۳“فتحہ(زبر )ہیں۔
•  قرآن میں کل”۳۹۵۸۶“ کسرہ (زیر ) ہیں ۔
•  قرآن میں کل”۴۸۰۸“ضمہ (پیش ) ہیں ۔
•  قرآن میں کل”۱۹۲۵۳“تشدید ہیں۔
•  قرآن میں کل”۳۲۳۶۷۱“حروف استعمال ہوئے ہیں۔
•  قرآن میں کل”۱۷۷۱“عدد ”مد“ ہیں۔
•  قرآن میں کل”۷۷۷۰“کلمہ استعمال ہوئے ہیں۔
•  قرآن میں کل”۱۰۰۰“ رکوع ہیں۔
•  قرآن میں کل”۱۲۰“”حزب “ہیں۔
•  قرآن میں ”۱۱۵“ لفظ” بسم اللّٰہ“ آیا ہے۔  

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ ۲۴ تیر ۹۳ ، ۱۶:۲۴
Taswurabbas sharife