پاکستانی قومی ترانے لنک
- ادرس
- حدیث
- صبر
- قومی ترانہ
- قومی ترانے
- رہبر
- شھداء
- کے۲ نیوز
- افکار العارف
- اعلامیہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈروں، اہلکاروں ،جوانوں اور آپ تمام عزیز بھائیوں کو خوش آمدید پیش کرتاہوں
قیامت کے حالات و واقعات سے متعلق آگاھی او رآشنائی کے لئے فقط ایک ھی راستہ اور ذریعہ ھے اور وہ ھے قرآن کریم اور اقوال معصومین علیھم السلام ۔اگر قرآن مجید سے رجوع کیا جائے تو واضح ھوجاتا ھے کہ قیامت کا رونماھونا اس کائنات کے نظام میں ایک بھت بڑا انقلاب لے کر آئے گا۔ ایسا انقلاب کہ یہ عالم ایک دوسرے عالم میں تبدیل ھو جائے گا۔ پھر تمام انسان، از اول تا آخر، دوبارہ زندہ کئے جائیں گے اور اپنے اعمال کے نتائج کا مشاھدھ کریں گے۔ قرآن کریم نے قیامت سے متعلق حالات و واقعات کو بے شمار مقامات پر مختلف انداز سے واضح کیا ھے۔
http://darquraan.blogfa.com/post/51